دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ریجن ذمّہ داران نے ملتان اور اسلام آباد میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے شعبہ جات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں تشریف لانے کی دعوت دی نیز ذمّہ دار اسلامی بھائی نےشخصیات کومکتبۃ المدینہ کے کتب تحائف میں دیئے۔ مختلف شخصیات کے نام یہ ہیں۔سردارزبیر احمد(C.P.Oملتان)،محمد اقبال بلوچ(D.S.Pہیڈ کوارٹر)،محمد رضوان (J.J.T.Tکے انچارج)،راجا وقار ممتاز(سیاسی شخصیت) اورسینیٹر راجا ظفرالحق۔