19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت سندھ کے شہر نواب شاہ میں
تمام شعبہ جات کے رکن کابینہ و نگران کابینہ
اور ذمہ داران کا سنّتوں بھرا اجتماع
ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد فاروق جیلانی عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
ذمہ داران کو دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کاموں کو مزید بہتر بنانے اور نیک کام کے
رسالے پُرکرکے جمع کرانے کا ذہن دیا۔رکن شوریٰ نے ان اسلامی بھائیوں کو 8، 9 اور
10 محرم الحرام 1441 ھ کو 3 دن کے قافلوں
میں خود بھی سفر کرنے اور دیگر اسلامی بھائیوں کو بھی اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیانیزماہ
ذوالحجۃ الحرام میں اچھی کارکردگی پر ذمہ
داروں میں تحائف تقسیم کئے۔