19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے
تاجران کے تحت فیصل آباد کے علاقے ڈی گراؤنڈ میں ایک تاجر اسلامی بھائی کے گھر
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی تاجر، شخصیات اور دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے درود پاک کی فضیلت اور واقعہ
کربلا کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان کیا۔