دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کےتحت 13فروری2020ء بروزجمعرات خانیوال ملتان ریجن میں مدرسۃالمدینہ للبنین کا جائزہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نےناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقاتیں کیں ۔ نگرا ن مجلس نے تعلیمی و اخلاقی تربیت کے نکات پیش کرتے ہوئے 12مدنی کام اورادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے 2020 ءکے اہداف طے کئے گئے۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری ، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان )


نگران ِمجلس مدارس پاکستان فلک شیر عطاری کا مدرستہ المدینہ کوٹ اود کا وزٹ 


نگران مجلس رہائشی مدرسۃالمدینہ  پاکستان فلک شیر عطاری کا 4فروری2020ء بروز منگل ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان میں مدرسۃ المدینہ کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس فلک شیر عطاری نے مدرسے کے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات کارکردگی کا جائزہ لیا، تعلیمی و اخلاقی تربیت کے نکات پیش کئے ، 12 مدنی کاموں کی ترغیب دلائی نیز ادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو فرمائی۔ (رپورٹ:فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان) 


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 3فروری2020ء بروز پیر  مدرستہ المدینہ سوئی ڈیرہ بگٹی بلوچستان کا مدرسہ جائزہ ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس فلک شیر عطاری نے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات تعلیمی و اخلاقی حوالے سے تربیت کی ۔نگرانِ مجلس نے 12 مدنی کام اور ادارے کو خود کفالت بنانے اور تعلیمی نظام کو مضبوط تر بنانےکے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف بھی طے کئے ۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان )


نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان محمد  فلک شیر عطاری نے 13 جنوری 2020ء بروز پیر زینب مسجد فیصل آباد میں مدرسہ جائزہ کیا۔ اس موقع پر ناظمین مدرسین بھی شریک تھے۔ نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان محمد فلک شیر عطاری نے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی اور انہیں 12 مدنی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


ملتان میں مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ، کابینہ ناظمین کی شرکت

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت9جنوری 2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ناظمین نے شرکت کی ۔ نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے اہم نکات فراہم کرتے ہوئے اخلاقی اور تنظیمی امور پر بات چیت کی۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے نگرانِ مجلس نے  12دسمبر2019ء کو مدرسۃالمدینہ اشاعت الاسلام ملتان کا وزٹ کیا جہاں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا۔ مدنی مشورے میں ریجن ذمّہ دار، زون ذمّہ دار اور کابینہ ناظمین نے شر کت کی۔نگرانِ مجلس نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور مدارس کو خود کفیل کرنے اور طلبہ کی اخلاقی تربیت کے نظام کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 10دسمبر2019ء ملتان میں واقع مدرسۃ المدینہ رہائشی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار ، زون ذمہ دار اور کابینہ ناظمین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے شرکا کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تعلیمی نظام اور خود کفالت کے حوالے سے کلام کیا۔(فلک شیر عطاری، نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے5دسمبر2019ءکوD13اسلام آباد میں واقع مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ناظم، زون ذمّہ دار اور مدرسین کی تربیت کی اور تعلیمی، اخلاقی اور تنظیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے 4دسمبر 2019ء کوراولپنڈی میں واقع مدرسۃ المدینہ کادورہ کرتے ہوئے مدرسین، ناظمین اور زون ذمّہ دار کی تربیت کی۔ نگرانِ مجلس نے نظام کو مزید مضبوط بنانے اور اخلاقی اور تنظیمی معاملات کے حوالے سے کلام کیا۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے 4دسمبر 2019ء کوراولپنڈی کے شہر سداکمال کلر سیدا میں واقع مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مدرسۃ المدینہ کے بچوں سے قراٰن پاک سنا۔ نگرانِ مجلس نے مدرسین، ناظمین اور زون ذمّہ دار کی تربیت کی اور نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین  رہائشی کے تحت 3دسمبر بروز منگل2019 ء کو مدرسۃالمدینہ رہائشی نمب مری کا مدرسہ جائزہ ہوا ۔اس موقع پر انہوں نےنگران مجلس نے بچوں کا حلقہ لگایا اور انکی تعلیمی و اخلاقی تربیت فرمائی اور ان سے قرآن بھی سناجبکہ اختتام پر انہوں نے ناظم صاحب اور اساتذہ سے ملاقات کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نظام کو مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔(فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)