دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر مدرستہ المدینہ فیضانِ معراج سٹی نواب شاہ  حیدرآباد کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقات کرتے ہوئے تعلیمی و اخلاقی حوالے سےتربیتی نکات پیش کئے اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے 2020 کا ہدف دیا ۔نگران ِ مجلس نے 12مدنی کام اور ادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ (رپورٹ:فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان )