20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے 4دسمبر 2019ء کوراولپنڈی میں واقع مدرسۃ المدینہ کادورہ کرتے ہوئے مدرسین، ناظمین اور زون ذمّہ دار کی تربیت کی۔
نگرانِ مجلس نے نظام کو مزید مضبوط بنانے اور اخلاقی اور
تنظیمی معاملات کے حوالے سے کلام کیا۔