20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین
رہائشی کےتحت 13فروری2020ء بروزجمعرات خانیوال ملتان ریجن میں مدرسۃالمدینہ للبنین
کا جائزہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان فلک شیر عطاری نےناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقاتیں کیں ۔ نگرا ن مجلس نے تعلیمی
و اخلاقی تربیت کے نکات پیش کرتے ہوئے 12مدنی کام اورادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے
سے گفتگو ہوئی اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے 2020 ءکے اہداف طے کئے
گئے۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری ، نگران
مجلس رہائشی مدارس پاکستان )