نگران مجلس رہائشی مدرسۃالمدینہ  پاکستان فلک شیر عطاری کا 4فروری2020ء بروز منگل ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان میں مدرسۃ المدینہ کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس فلک شیر عطاری نے مدرسے کے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ ملاقات کارکردگی کا جائزہ لیا، تعلیمی و اخلاقی تربیت کے نکات پیش کئے ، 12 مدنی کاموں کی ترغیب دلائی نیز ادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو فرمائی۔ (رپورٹ:فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)