15 جنوری 2026ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کے تحت ڈویژن تعلیمی ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا آن لائن ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں  دیگر اہم ذمہ داران بھی موجود تھے۔

رکنِ شعبہ سیّد انس عطاری نے مدنی مشورے کے دوران بدگمانی سے بچنے کے متعلق بیان کیا اور ماہانہ تعلیمی تفتیشی نکات پر گفتگو کی جس پر تمام ذمہ داران نے مزید بہتری کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)