اسلام آباد G-11میں موجود مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت راولپنڈی و اسلام آباد ڈویژن کے اسٹاف کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد ہوا ۔

اس پروگرام میں نگرانِ شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز مولانا یاسر عطاری مدنی اور نگرانِ شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز مولانا سیّد غلام الیاس عطاری مدنی نے اسٹاف کے درمیان مختلف موضوعات پر کلام کرتے ہوئے اُن کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات دیئے۔(رپورٹ:محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)