20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 10دسمبر2019ء ملتان میں واقع مدرسۃ
المدینہ رہائشی میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار ، زون ذمہ دار اور کابینہ ناظمین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی نے شرکا کی تربیت کی اور
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تعلیمی نظام اور خود کفالت کے حوالے سے کلام
کیا۔(فلک
شیر عطاری، نگرانِ مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)