دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کے تحت دو دسمبر بروز پیر 2019 ء کو مدرستہ المدینہ زیارت
معصوم، مری کا مدرسہ جائزہ ہواجس میں مدرسہ کے ناظم صاحب،قاری صاحبان اور بچوں نے
شرکت کی۔ اس موقع پرنگران مجلس نے مدرسہ
کا دورہ کیا اور مدنی عملے سے ملاقات کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نظام کو
مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا اورتعلیمی و اخلاقی حوالے سے تربیت فرمائی نیز انہوں
نے بچوں کا مدنی حلقہ بھی لگایا جس میں بچوں سے قرآن پاک سنا اور انکی حوصلہ افزائی فرمائی۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان)
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت پچھلے دنوں شیخوپورہ میں قائم
مدرستہ المدینہ رہائشی 17 چک میں مدرسہ جائزہ کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسین اور
ناظمین نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے نیز 24 نومبر
2019ءکو ہو نے والے ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین
رہائشی کے تحت پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع مقیم مدرسۃالمدینہ کے مدرسہ
جائزہ کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی نے طلبۂ کرام
سے قراٰن پاک سنا اور نمایاں کارکردگی کے حامل طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی نیز تحائف
بھی دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر
عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)
ڈیرہ اسماعیل
خان میں واقع مقیم مدرسۃالمدینہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین
رہائشی کے تحت پچھلے دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع مقیم مدرسۃالمدینہ کے مدنی
عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین، ناظم، خادمین اور باورچی اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی و انتظامی کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق
نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر
عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کےتحت 5نومبر2019ء
کو مدرسۃ المدینہ رہائشی پنیالہ شریفKPK میں
مدرسہ جائزہ ہوا جس میں مدرسین ،ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرستہ المدینہ
رہائشی نےشرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی نظام کو
مزید مضبوط بنانے کے لئے نکات دئیے۔
(رپورٹ،محمد فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت 30اکتوبر2019ء کو بلو
چستان کے شہر اوتھل میں موجود مقیم مدرسۃالمدینہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین، ناظم، خادمین
اور باورچی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور تعلیمی و انتظامی کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد جہانزیب عطاری،مجلس نشرواشاعت لسبیلہ
کابینہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت29اکتوبر 2019ء کو مدرستہ المدینہ رہائشی خضدار بلوچستان میں مدرسہ جائزہ ہو ا جس میں مدرسین، ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس
مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اورتعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانےکے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ
للبنین رہائشی)
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت28اکتوبر 2019ء کو چکی شہوانی مدرستہ المدینہ
رہائشی کوئٹہ میں مدرسہ جائزہ ہو ا جس میں مدرسین، ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس مدرستہ المدینہ
للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اورتعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانےکے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ
للبنین رہائشی)
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کے تحت 24 اکتوبر2019ء کو پشاور انور اسٹریٹ
گلبرک نمبر1 میں مدرسہ جائزہ ہوا جس میں مدرسین ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔
نگرانِ مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور تعلیمی و اخلاقی تربیت کےمتعلق نکات پیش کئے۔ (رپورٹ،فلک شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ
المدینہ رہائشی کے نگرانِ مجلس نے ملتان میں مدرسۃ المدینہ رہائشی کا دورہ کیا اور
مدرسین اور ناظمین کا مدنی مشورہ کیا۔ نگرانِ مجلس
نےشرکا کی تربیت کی اور نظامِ تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اہم نکات
فراہم کئے۔(فلک
شیر عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)