دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی  کے تحت29اکتوبر 2019ء کو مدرستہ المدینہ رہائشی خضدار بلوچستان میں مدرسہ جائزہ ہو ا جس میں مدرسین، ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانےکے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)