19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت 21نومبر 2019ء کونگرانِ مجلس
نے لاہور کے مدرسۃ المدینہ فیضانِ جیلان کادورہ کیا جہاں انہوں نے مدرسین اور
ناظمین سے ملاقاتیں کیں اور نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ٹیلی تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کا ذہن
دیا۔