20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین
رہائشی کے تحت 3دسمبر بروز منگل2019 ء کو مدرسۃالمدینہ رہائشی
نمب مری کا مدرسہ جائزہ ہوا ۔اس موقع پر
انہوں نےنگران مجلس نے بچوں کا حلقہ لگایا اور انکی تعلیمی و اخلاقی تربیت فرمائی
اور ان سے قرآن بھی سناجبکہ اختتام پر انہوں نے ناظم صاحب اور اساتذہ سے ملاقات کی
اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
نظام کو مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔(فلک
شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)