دعوت
اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین
رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان فلک شیر عطاری نے 8 جولائی 2020ء بروز بدھ کو مری میں قائم مدرستہ المدینہ رہائشی کاجائزہ کیاجہاں آپ نے مدرسین
کے درمیان تعلیم قرآن حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی اخلاقی تربیت کے
حوالے سے کلام فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی۔ ( فلک شیر عطاری نگران مجلس
رہائشی مدارس پاکستان)
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک
شیر عطاری نے تحت25 جون 2020ء بروز جمعرات کو بہاولنگر کابینہ میکلوڈگنج شہر میں
نیو مدرستہ المدینہ رہائشی کا وزٹ کیا۔ جہاں آپ نے تعلیم قرآن حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کی
تعلیمی اخلاقی تربیت کے حوالے سے کلام فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی اس
موقع پر ریجن ذمہ داران، ناظم اعلیٰ اور
اہل علاقہ نے شرکت کی۔( فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 24 جون 2020ء بروزمنگل
کو نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ملتان میں قائم مدرستہ المدینہ اشاعت الاسلام رہائشی کا جائزہ کیا اور ناظمین و مدرسین کو دعوت اسلامی کے
رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے اہم نکات پیش کئےجس
پر شرکا نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری کی ملتان فیضان
مدینہ میں حاضری و مشورہ
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 23 جون 2020ء بروزمنگل کو نگران مجلس
رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ملتان میں قائم فیضان مدینہ میں حاضری دی اور
وہاں موجود ناظمین کو دعوت اسلامی کے رہائشی مدارس کی اپ
ڈیٹ دیتے ہوئے آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔ جس پر شرکا نے اپنی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 22 جون 2020ء بروز پیر نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر
عطاری نے ڈیرہ غازی خان مدرستہ المدینہ کا جائزہ کیا ۔اور ناظمین و مدرسین کو دعوت
اسلامی کے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے
اہم نکات پیش کئے۔ جس پر شرکا نے اپنی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃالمدینہ رہائشی کے تحت 3جون 2020ءبروز بدھ مدنی
کورسز ہوئے جس کا نگران مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی پاکستان فلک شیر عطاری نے
جائزہ کیا اور شرکا کو تلاوت قرآن کریم کی
برکات کے موضوع پر اہم نکات دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی۔(رپوٹر۔ فلک شیر
عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
دعوت ِ اسلامی کی مجلسمدرستہ المدینہ
للبنین رہائشی کے تحت 6مارچ2020ء بروز جمعہ مدرستہ المدینہ خلیل مسجد ملتان کا فلک شیر
عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے جائزہ کیا اور بچوں کا مدنی حلقہ لیا
قرآن پاک کم عرصے میں حفظ قرآن پاک کرنے کے نکات پیش کیے تعلیمی اخلاقی تربیت کے
نکات پیش کیے جبکہ ناظم اور مدرسین کو تعلیمی
نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے2020 کا ہدف دیا۔(رپورٹر: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کے
تحت گزشتہ دنوں مدرستہ المدینہ گودھرا کالونی نیو کراچی میں افطار اجتماع
ہوا۔ اجتماع میں مدرسۃالمدینہ کے طلبائے
کرام نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔ اس موقع پر رکن کابینہ و ناظم مدرستہ المدینہ
گودھرا کالونی نے
رجب المرجب میں نفلی روزے کے فضائل بیان کرتے ہوئے نفلی روزے رکھنے ، روزانہ ایک
منزل قراٰن کریم کی تلاوت کرنے اور دیگر نیک اعمال کرنے کی ترغیب دلائی نیز امیر
اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے والدین ، بھائی جان، بہنوں سمیت تمام عاشقان رسول کو ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا۔
دعوت اسلامی کی
مجلس مدرستہ المدینہ کے تحت 18فروری2020ء بروز پیر پریل شاہ سکرنڈ میں مدرسۃالمدینہ
کا جائزہ ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس فلک
شیر عطاری نے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقات کرتے ہوئے تعلیمی و اخلاقی حوالے سےتربیتی نکات پیش کئے اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے
2020 کا ہدف دیا ۔نگران ِ مجلس نے 12مدنی
کام اور ادارے کو خود کفیل بنانے کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ (رپورٹ:فلک
شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان )
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین
رہائشی کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر مدرستہ المدینہ فیضانِ معراج سٹی نواب شاہ حیدرآباد کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس
رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقات کرتے ہوئے تعلیمی و
اخلاقی حوالے سےتربیتی نکات پیش کئے اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کیلئے
2020 کا ہدف دیا ۔نگران ِ مجلس نے 12مدنی کام اور ادارے کو خود کفیل بنانے کے
حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ (رپورٹ:فلک
شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان )
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین
رہائشی کے تحت 13فروری2020ء بروز جمعرات مدرسۃالمدینہ خانیوال
کا دورہ ہوا۔ اس موقع پر نگران مجلس
رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ناظم صاحب اور مدرسین سے ملاقات کرتے ہوئے تعلیمی و
اخلاقی حوالے سےتربیتی نکات بیان کئے اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے
کیلئے 2020 کا ہدف دیا ۔ نگران ِ مجلس نے 12مدنی کام اور ادارے کو خود کفیل بنانے کے
حوالے سے بھی گفتگو کی ۔ (رپورٹ:فلک
شیر عطاری، نگران مجلس رہائشی مدارس
پاکستان )