دعوت ِ اسلامی کی مجلسمدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت 6مارچ2020ء بروز جمعہ مدرستہ المدینہ خلیل مسجد ملتان کا فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے جائزہ کیا اور بچوں کا مدنی حلقہ لیا قرآن پاک کم عرصے میں حفظ قرآن پاک کرنے کے نکات پیش کیے تعلیمی اخلاقی تربیت کے نکات پیش کیے جبکہ ناظم اور مدرسین کو تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے2020 کا ہدف دیا۔(رپورٹر: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)