دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 23 جون 2020ء بروزمنگل  کو نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے ملتان میں قائم فیضان مدینہ میں حاضری دی اور وہاں موجود ناظمین کو دعوت اسلامی کے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔ جس پر شرکا نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)