دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز کے تحت 27 جنوری 2022ء بروز جمعرات نگران شعبہ نے دینی کاموں کے سلسلے میں سکرنڈ بھریا روڈ میں قائم مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے طلبۂ کرام کےدرمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا جس میں اُن کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی اعتبار سے تربیت کی گئی۔

اس کے علاوہ نگرانِ شعبہ نےمدرسۃالمدینہ کے اسٹاف کے ہمرا ایک میٹنگ منعقد کی جس میں شعبےکی ترقی کے حوالے سے اہم نکات پر مشاورت کی۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی بوائز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت 26 جنوری 2022ء بروز بدھ نگرانِ شعبہ فلک شیر عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ شکار پور میں زیرِ تعمیر مدرسۃ المدینہ رہائشی بوائز کا وزٹ کیا۔

دورانِ وزٹ نگرانِ شعبہ نے تعمیرات کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں موجود ذمہ داران سے آئندہ کے اہداف پر گفتگو کی اور تعمیرات کو جلد از جلد مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داراسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی کےتحت 7دسمبر2021ءبروزمنگل بھمبر ضلع جاتلاں کشمیرمیں قائم مدرسۃالمدینہ رہائشی کاذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نےدورہ کیاجہاں انہوں نےمدرسےکےناظم اورمدرسین سے ملاقات کی۔

اس دوران نگرانِ شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نےمدرسۃالمدینہ کےبچوں کےدرمیان دینی حلقےکااہتمام کیااور اُن کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبارسےتربیت کی۔ (رپورٹ:شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی کے نگران فلک شیر عطاری نے 6 دسمبر 2021ء کو مدرسۃ المدینہ رہائشی گڑھا گنجال کشمیر کا دورہ کیا جہاں مدرسۃ المدینہ ناظمین، مدرسین اور طلبہ کے درمیان دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا۔

نگران شعبہ فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔


پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی شعبہ مدسۃالمدینہ (رہائشی)کےتحت نگران مجلس رہائشی مدارس نے کھاریہ میں قائم مدرسۃالمدینہ (رہائشی) کا وزٹ کیاجہاں انہوں نےناظمِ مدرسۃالمدینہ اورمدرسین سےملاقات کی۔

اس دوران نگرانِ مجلس نےمدرسۃالمدینہ کےبچوں کےدرمیان سیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایاجس میں اُن کی دینی،اخلاقی اورتعلیمی اعتبار سے تربیت کی۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری نگران مجلسِ رہائشی مدارس،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی کےتحت 30نومبر2021ءبروزمنگل نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نےدیگرذمہ داراسلامی بھائیوں کےہمراہ لالہ موسیٰ میں قائم مدرسۃالمدینہ رہائشی کاوزٹ کیاجہاں انہوں نے ناظمین ومدرسین کےساتھ شعبےکی ترقی کےحوالےسےمیٹنگ کی۔

اس کےعلاوہ نگرانِ شعبہ نےمدرسۃالمدینہ کےطلبۂ کرام کےدرمیان دینی حلقےکا انعقادکیاجس میں انہوں نےطلبہ کی دینی،اخلاقی اورتعلیمی اعتبارسےتربیت کرتےہوئےقراٰنِ پاک پڑھنےکےفضائل بیان کئے۔(رپورٹ:فلک شیر عطاری نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے25اگست 2021ء کو مدرستہ المدینہ رہائشی کمالیہ فیصل آباد ریجن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کے درمیان دینی  حلقہ لگایا۔

فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ: فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی، Content: Mohammad Hussain Attari)


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز   کے تحت4اگست 2021ء نگران مجلس رہائشی مدارس المدینہ پاکستان نے تلونڈی بھنڈراں نارووال رہائشی مدرسہ کا دورہ کیا ساتھ ہی نگران مجلس نے’’علم دین حاصل کرنے ‘‘کے موضوع پربیان کرتےہوے بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی اورآخر میں ناظم ومُدرسین کی رہنمائی کا سلسلہ ہوا۔(رپوٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس المدینہ پاکستان)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے28 جولائی 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ495 چک بورے والا میں مدرسۃ المدینہ رہائشی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کے درمیان دینی  حلقہ لگایا۔

فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ: فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے8 جولائی 2021ء کو حیدر آباد  ریجن میں مدرسۃ المدینہ فیضان مدینہ سکھر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا۔

فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ: فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے7 جولائی 2021ء کو نواب شاہ میں مدرسۃ المدینہ معراج سٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کا مدنی حلقہ لگایا۔

فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ: فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے6 جولائی 2021ء کو  حیدر آباد میں مدرسۃ المدینہ ماتلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کا مدنی حلقہ لگایا۔

فلک شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ: فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی)