18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی کےتحت
7دسمبر2021ءبروزمنگل بھمبر ضلع جاتلاں کشمیرمیں قائم
مدرسۃالمدینہ رہائشی کاذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نےدورہ کیاجہاں انہوں
نےمدرسےکےناظم اورمدرسین سے ملاقات کی۔
اس دوران نگرانِ شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی فلک
شیر عطاری نےمدرسۃالمدینہ کےبچوں کےدرمیان دینی
حلقےکااہتمام کیااور اُن کی دینی،اخلاقی اورتنظیمی اعتبارسےتربیت کی۔ (رپورٹ:شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی ،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)