دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ رہائشی بوائز   کے تحت4اگست 2021ء نگران مجلس رہائشی مدارس المدینہ پاکستان نے تلونڈی بھنڈراں نارووال رہائشی مدرسہ کا دورہ کیا ساتھ ہی نگران مجلس نے’’علم دین حاصل کرنے ‘‘کے موضوع پربیان کرتےہوے بچوں کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی اورآخر میں ناظم ومُدرسین کی رہنمائی کا سلسلہ ہوا۔(رپوٹ: فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس المدینہ پاکستان)