دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  رہائشی کے تحت 22 ستمبر 2020ء بروز منگل اسلام آباد ریجن لالہ موسیٰ کا فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے دور کیا اور مدرسۃ المدینہ کے ناظم اور مدرسین سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری ) 


ملتان میں مدرسہ جائزہ

Tue, 22 Sep , 2020
3 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 18 ستمبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک  نگران مجلس رہائشی مدارس فلک شیر عطاری نے ملتان میں مدرسہ جائزہ کیا اور ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  رہائشی کے تحت 09 ستمبر 2020ء بروز حیدر آباد ریجن نواب شاہ میں مدنی مشورہ جس میں مدرسۃ المدینہ رہائشی ناظم اور مدرسین نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری ) 


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 25 اگست2020ء  بروز منگل نگران مجلس رہائشی مدارس فلک شیر عطاری نے پنیالہ شریف میں مدرسہ جائزہ کیا اور ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری ) 


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت20اگست2020ء جمعرات ملتان ریجن کے ناظمین اعلیٰ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظم ا ور مدرسین نے شرکت کی ۔

نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی مدارس پاکستان فلک شیرعطاری نے شرکا کو آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کام کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: فلک شیرعطاری نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی مدارس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت12اگست2020ء بدھ ملتان ریجن میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ناظمین اعلیٰ نے شرکت کی۔

نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی مدارس پاکستان فلک شیرعطاری نے شرکا کو آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کام کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:فلک شیرعطاری مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیرعطاری نے10اگست2020ء پیر مدرسۃ المدینہ رہائشی زینب مسجد فیصل آباد ریجن کا جائزہ کیا ۔جہاں فلک شیرعطاری نے مدرسین کو آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے آور مدرسۃ المدینہ خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے مدرسین کو رہائشی مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کام کرنے کا ذہن دیا ۔( رپورٹ:فلک شیرعطاری مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے27جولائی 2020ء بروز پیر مدرسۃ المدینہ رہائشی کمالیہ کلیرا اڈہ فیصل آباد ریجن کا مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کے اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے22جولائی 2020ء بروز بدھ ملتان ریجن میں قائم مدرسۃ المدینہ رہائشی سکھیرا ٹرسٹ دنیا پور کا مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین،ناظمین اور ناظم اعلیٰ کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کے اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے20جولائی 2020ء بروز پیرملتان ریجن میں قائم مدرسۃ المدینہ رہائشی فیضان شاہ جمال کا مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین،ناظمین اور ناظم اعلیٰ کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 14 جولائی 2020ء بروزمنگل اسلام آبادصداکمال میں قائم مدرستہ المدینہ رہائشی کاجائزہ کیا جہاں مدرسین،ناظمین اور ناظم اعلیٰ کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 9 جولائی 2020ء بروز جمعرات D13 اسلام آباد مدرستہ المدینہ رہائشی کاجائزہ کیا جہاں آپ نے مدرسین کے درمیان تعلیم قرآن حفظ وناظرہ کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی اخلاقی تربیت کے حوالے سے کلام فرماتے ہوئے شرکا کو رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی۔( فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)