دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے20جولائی 2020ء بروز پیرملتان ریجن میں قائم مدرسۃ المدینہ رہائشی فیضان شاہ جمال کا مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین،ناظمین اور ناظم اعلیٰ کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت کرتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)