18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 09 ستمبر 2020ء بروز حیدر آباد ریجن نواب شاہ میں مدنی مشورہ جس میں مدرسۃ
المدینہ رہائشی ناظم اور مدرسین نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے آن لائن
تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز
مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی
کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری )