18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت12اگست2020ء
بدھ ملتان ریجن میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ناظمین اعلیٰ نے شرکت کی۔
نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی مدارس
پاکستان فلک شیرعطاری نے شرکا کو آن لائن تعلیم کے نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ
خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام
بہتر بنانے کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کام کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:فلک
شیرعطاری مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)