18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 28اکتوبر 2020ء
بروز بدھ فلک شیر عطاری نگران مجلس مدرسۃ
المدینہ رہائشی نے کوٹ ادوکا دورہ کیا جہاں مدرسہ جائزہ کرتے ہوئے وزٹ کیا اور ناظم
اعلیٰ، مدرسین، ناظم صاحب اور بچوں کا مدنی حلقہ لیاجس
میں نگران مجلس نے شرکا کی تعلیمی واخلاقی تربیت کی ۔