18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے27جولائی 2020ء بروز پیر مدرسۃ المدینہ
رہائشی کمالیہ کلیرا اڈہ فیصل آباد ریجن کا مدرسہ جائزہ کیا جہاں مدرسین
کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ المدینہ کو خود کفیل کرنے کے
حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کے اپ ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے
لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا
۔(فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)