18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی نگران فلک شیر عطاری نے8 جولائی 2021ء کو حیدر
آباد ریجن میں مدرسۃ المدینہ فیضان مدینہ
سکھر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بچوں کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا۔
فلک
شیر عطاری نے تعلیمی و اخلاقی حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ بعد ازاں نگران شعبہ
مدرسۃ المدینہ رہائشی فلک شیر عطاری نے ناظمین اور مدرسین کا مدنی مشورہ بھی لیا۔ (رپورٹ:
فلک شیرعطاری، نگران شعبہ مدرسۃ المدینہ رہائشی)