18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرس کورس تجوید قرآت کورس کے تحت 3
مارچ 2020ء بروز منگل ملتان میں نگران
مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے مدرس کورس کا جائزہ لیا اور ناظم آور مدرسین کو تعلیمی اخلاقی تربیت کے نکات پیش
کیے 12 مدنی کام اور خود کفالت ہو نے کا ذہن دیا جبکہ تعلیمی نظام کو مزید مضبوط
بنانے کیلئے 2020 کا ہدف دیا۔(رپوٹر:فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)