18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی کے تحت
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان فلک شیر عطاری نے 14 جولائی 2020ء بروزمنگل اسلام
آبادصداکمال میں قائم مدرستہ المدینہ رہائشی کاجائزہ کیا
جہاں مدرسین،ناظمین اور ناظم اعلیٰ کی آن لائن تعلیمی نظام کو مضبوط کرنے اور مدرسۃ
المدینہ کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے رہائشی مدارس کی اپ
ڈیٹ نظام کو بہتر بنانے اور اس کے لئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور مدنی کامو ں
کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(فلک شیر
عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)