دعوت اسلامی کی مجلس  مدرسۃالمدینہ رہائشی کے تحت 3جون 2020ءبروز بدھ مدنی کورسز ہوئے جس کا نگران مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی پاکستان فلک شیر عطاری نے جائزہ کیا اور شرکا کو تلاوت قرآن کریم کی برکات کے موضوع پر اہم نکات دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے رہائشی مدارس کی اپ ڈیٹ دی۔(رپوٹر۔ فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)