دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  للبنین رہائشی کے تحت 30اکتوبر2019ء کو بلو چستان کے شہر اوتھل میں موجود مقیم مدرسۃالمدینہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین، ناظم، خادمین اور باورچی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین رہائشی نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی و انتظامی کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد جہانزیب عطاری،مجلس نشرواشاعت لسبیلہ کابینہ)