دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کےتحت 5نومبر2019ء کو مدرسۃ المدینہ رہائشی پنیالہ شریفKPK میں مدرسہ جائزہ ہوا جس میں مدرسین ،ناظمین اور زون ناظم نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی نےشرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد فلک شیر عطاری، نگران مجلس مدرستہ المدینہ للبنین رہائشی)