19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ رہائشی کے تحت نگرانِ مجلس نے 27نومبر
2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لالہ موسیٰ میں واقع مدرسۃالمدینہ کا وزٹ کیا
جہاں انہوں نے مدرسین ، ناظمین،باورچی اور بواب کی تعلیمی اور اخلاقاقی تربیت
کی اور نظام کومزید مضبوط بنانے اورمدارس کو خود کفیل کرنے کا ذہن
دیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری، نگران
مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)