20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کےنگران مجلس نے5دسمبر2019ءکوD13اسلام
آباد میں واقع مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ناظم، زون ذمّہ دار اور مدرسین کی تربیت کی اور تعلیمی، اخلاقی
اور تنظیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے
حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: فلک شیر
عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی)