20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان محمد فلک شیر عطاری نے 13 جنوری 2020ء بروز پیر زینب
مسجد فیصل آباد میں مدرسہ جائزہ کیا۔ اس موقع
پر ناظمین مدرسین بھی شریک تھے۔ نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان
محمد فلک شیر عطاری نے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کی اور انہیں 12 مدنی کام کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان)