دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام05 جولائی 2020ء  کو لاڑکانہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بطور نگران ذمہ داری کے تقاضے کیسے پورے کئے جائیں اس پر تربیتی نکات بیان کئے نیزکارکردگی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے وقت کی اہمیت پر کلام کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء کو لاہورریجن میں بذریعہ اسکائپ  شخصیات کے درمیان ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

لاہورریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء کو لاہور ریجن  گجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے، مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء کو لاہور جنوبی   زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے ، ماتحت سے وصول کر کے چیک کر کے سینڈ کرنےاورماہانہ اجلاس وقت پر لینے کی ترغیب دلائی۔


پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام حیدرآباد ریجن کی  چند ڈویژن کی اسلامی بہنوں سے انفرادی کال کے ذریعے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بذریعہ کال اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے ، آن لائن کورسز کرنے اوردعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام 03 جولائی 2020ء کو فیصل آباد میں جھمرہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کی کابینہ سطح ذمہ داراسلامی بہن نے ایک بیوٹی پارلر کی بیوٹیشن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز بیوٹی پارلر میں عطیات باکس رکھنےکا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 03 جولائی 2020ء  کو پاکستان نگران اسلامی بہن کا پاک دفتر للبنات کے مدنی عملے کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں اجیروں کو 100 فیصد حاضری کا ذہن دیااور تجدیدِ اجارہ پر کلام کیا نیزدوران اجارہ اوقات کی جانے والی احتیاطیں ، ٹائپنگ اسپیڈ بڑھانے، اپنے شعبہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے، اپنی ذمہ داران کو وقت پر کام کر کے دینے اور احساس ذمہ داری کے حوالے سے کلام کیا۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے و سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں ملک و بیرون ملک کی تقریباً4لاکھ70 ہزار437 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“پڑھنے /سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن فیصل آباد میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت  نگران اسلامی بہن نےریا کاری کے موضوع پر بیان کیا اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعمال درست کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی کالونی(دھوراجی کالونی) میں آن لائن بھرا سنتوں اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔عالمی سطح مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام میانوالی زون میں اسٹوڈنٹس کے درمیان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام ڈی ایچ اے کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ داراسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔