دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  فیصل آباد کابینہ کے علاقے نور پور کی ذیلی حلقے میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور عاملات مدنی انعامات بنانے، گھر درس کو بڑھانے اور محاسبہ تحریک میں زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو شامل کروانے کے اہداف دئیے۔