دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام راولپنڈی  اوراسلام آباد زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگرا ن اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے محاسبہ باعتبار ِ حصول فرض علوم ، انفرادی عبادت ، اپنی ذات ،تنظیمی کاموں میں محاسبے سے متعلق مدنی پھول بیان کئے نیز کارکردگی شیڈول بروقت جمع کروانے ، ماتحت کے شیڈول چیک کرنے،کابینہ و زون نگران کو ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کارکردگی کے ا ہداف اور تقرریوں کے اہداف دیئے۔