دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن  کی چکوال اور جہلم زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ،زون ، کابینہ و ڈویژن نگرا ن اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتنظیمی کاموں میں محاسبے سے متعلق مدنی پھول بیان کئے۔

کابینہ نگران کو مندرہ ، اسلام پور اور جبر ڈو یژن میں مدنی کام کا آغاز کرنے کے اہداف دیئے جبکہ کابینہ و زون نگران کو تقرری مکمل کرنے ، شارٹ کورسز ذمہ دار کو نیو ڈویژن میں” آئیے مدنی کام کورس کروائیے“کے اہداف اور زون نگرا ن کو دار السنہ مع دفاتر کے لئے بلڈنگ تلاش کرنے کے اہداف دیئے۔