New Madrassatul Madina Baligaat (Tajweed classes for Adult Sisters)
opened in Mauritius

Under the supervision of Majlis Madrassatul Madina
Balighaat, (Tajweed classes for Adult Islamic sisters) in November2020, a new Madrassatul Madina Balighaat (Tajweed
classes for Adult Islamic sisters) has been
opened in La Caverne Vacoas, Mauritius. 12 islami sisters have enrolled in the newly established madrasa. To
spread ‘Quranic Education’, this department is fully committed to serve Islamic
sisters through imparting ‘Quranic education with Tajweed’ and Farz Uloom (obligatory
Islamic knowledge) to them.
رکن عالمی
مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی مشورہ

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے نئے جدول اور
دورانیہ کے حوالے سے بات ہوئی، مدنی قاعدہ کورس شروع کروانے اور گھر مدرسۃ المدینہ
کی ترغیب دلائی گئی۔

امیر اہل
سنت دامت برکاتہم العالیہ ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں ہمارے پیر و مرشد کے ترغیب دلانے پر رسالہ سننے اور سنانے کا
سلسلہ کیا جاتا ہے،اس ہفتے سینٹرل افریقہ ریجن میں اسلامی بہنوں کی بھرپور کوشش کی
وجہ سے 194 اسلامی بہنوں نےرسالہ صابر پیا
کلیری پاک کی حکایت سننے کی سعادت حاصل کی۔
سینٹرل
افریقہ ریجن کے ممالک کینیا،یو گینڈا اور تنزانیہ کا ڈونیشن بکس کے حوالے سے
ماہانہ مدنی مشورہ

سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ کے دو علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک تنزانیہ کے دو علاقوں
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 56 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی
کےزیر اہتمام پچھلے دنوں ایران کے شہر
زاہدان کے ایک ذیلی حلقہ میں اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ایران کی تمام ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ایران کی ملک نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے
نیز15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھو ن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے اور زیادہ سے زیادہ
یونٹس جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔
نومبر2020ء کی
پہلی پیر شریف کو نیوزی لینڈ میں یوم قفل مدینہ منایا گیا

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی
پیر شریف کو نیوزی لینڈ میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی اور 4 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی
پیر شریف کو آسٹریلیا میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!8 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 12 اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 8 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی
سعادت حاصل کی۔
سینٹرل
افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی ممباسا کابینہ نگران اسلامی بہن کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی ممباسا کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اپنی کابینہ کی ذمہ دران اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ لیاجس
میں کارکردگی، شیڈول اور مدنی کاموں کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی۔
زیادہ سے زیادہ
نیکی کی دعوت دے کر سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد بڑھانے، مدرستہ المدینہ اور جامعۃ المدینہ
کے لیے ٹیلی تھون کے ذریعے عطیا ت کرنے کے
حوالے سے اہداف بھی دئیے گئے۔

دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام سویڈن کے شہر مالمو
میں 4مقامات پر محافل نعت كا انعقاد كيا گیا جن میں کم و بیش30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے ۔ محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو
حضور ﷺ کے میلاد شریف کی برکتوں اور جشنِ ولادتِ مصطفٰی ﷺ کے حوالے سے معلومات
فراہم کیں۔
کینیا کی دو
کا بینہ نیروبی اور ممباسا کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کینیا کی دو کا بینہ
نیروبی اور ممباسا کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیا کی نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شیڈول
اور مدنی کاموں میں جہاں کمزوریاں ہیں ان کو دور کرنے کے حوالے سے راہنمائی کی۔ زیادہ
سے زیادہ نیکی کی دعوت دینے،مدرسۃ المد ینہ با لغات کا آغاز کرنے، ڈونیشن بکس رکھوانےاور غسل میت کورس کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے ۔