9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دسمبر2020ء میں
انڈونیشیاء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے
دینی کاموں کی چند جھلکیاں
Sat, 16 Jan , 2021
3 years ago
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت انڈونیشیاء
میں دسمبر2020ء میں ہونے والے اسلامی
بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 2
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 43
ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 3
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 7
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 7