18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلادیش
کے شہر چٹاکانگ فینی زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
26اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی ریجن،
عرب شریف، 5 جنوری بروز منگل 2021 ءحجازی
زون کی حجازی نگران اسلامی بہن نے اپنی غزالی کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں نیک کام کو آگے بڑھانے
کے لئے مدنی پھول پیش کئے۔ ذمہ داران بھی تقرریاں فرمائی۔