5 شوال المکرم, 1446 ہجری
انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات
Sat, 16 Jan , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر دو مقامات
پر سنتوں بھرے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ایک
اجتماع میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ء دعوت اسلامی نے ” دعائے
حاجات “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔اور دوسرے اجتماع میں 22 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔مبلغہ ء دعوت اسلامی نے " دعا کی اہمیت " کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔