دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ  ہفتے مدنی ریجن کویت کے مختلف شہروں میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے مدنی ریجن کے ملک عمان میں تقریباً15 مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں سے 10 اجتماعات  بذریعہ انٹرنیٹ منعقد کئے گئے۔

ان اجتماعات میں کم و بیش98 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں رکن عالمی مجلس مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ہانگ کانگ اور ماریشس کی شعبہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ کیا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تجوید القرآن کورس کے حوالے سے نیز درجہ جائزہ مفتشات کے بارے میں اہم امور پر مشاورت کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر چٹاگونگ فینی زون میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کفن دفن کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کفن دفن اجتماع منعقد کرنےاور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تقسیم کرنے کے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک قطرکابینہ فیضانِ قطب مدینہ میں پانچ مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن  نگران اسلامی بہن نے مدنی ریجن کی پہلی اور دوسری بڑی سطح کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں عرب شریف کی ملک نگران اور زون نگران،عمان کی ملک نگران،بحرین کابینہ نگران اور ان کی ڈویژن نگران، قطر کابینہ نگران اورکویت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی پھول برائے ماہ رمضان کے بقیہ مدنی پھولوں پر کلام کیا نیز ماہانہ شیڈول کی نمبرنگ اور پَرسنٹیج بتاکر ان کی حوصلہ افزائی کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنو ں مدنی ریجن کے ملک عرب شریف  میں تقریباً22 مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 240 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  بحرین میں تین مقامات پراصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعما ل کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک بحرین چشتی کابینہ اور قادری کابینہ میں پانچ مقامات پر ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 61 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، ملک بحرین،  کابینہ چشتی کے تینوں ڈویژن میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی حلقوں میں گھردرس کے موضوع پرترغیبی بیان ہوئےاور فقہ میں غسل کے بارے میں مدنی پھول سمجھائے گئے۔آخر میں دعا کا بھی سلسلہ ہوا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  جنوبی کوریا کے شہر انچن، سول،کمھے اور چائنہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فاریسٹ ریجن نگران اور دیگر شعبہ جات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہ رمضان کے نکات پر مدنی مشورہ لیا اور اہداف دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیاجس میں مدنی ریجن میں شامل ملک کی شعبہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ نیک اعمال کے رسائل زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں تک پہنچانے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور دیگر اسلامی بہنوں کو دکھانے کے نکات پر گفتگو ہوئی۔