2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں گوا کابینہ کے مڑگاوں ڈویژن
میں تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا
جس میں مدرسہ بالغات کی ذمہ دار اور مقامی اسلامی بہنوں سمیت 74اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےدوران اجتماع اسلامی بہنوں
کو مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانے اور تعلیم قرآن کو درست مخارج میں پھیلانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔