نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت انڈونیشیاء میں دسمبر2020ء میں ہونے والے  اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع: 2

ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 43

ہفتہ وار علاقائی دورہ (شرکاء علاقائی دورہ کی تعداد ): 3

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 7


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت افریقین عرب میں دسمبر2020ء میں ہونے والے  اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15

تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع : 2

ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 16

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 17


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن،عرب شریف ملک نگران  اور زون نگران اسلامی بہنوں کا ”کابینہ عطاری“ میں مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران کے ساتھ کابینہ سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

زون نگران اور ملک نگران اسلامی بہن نے رسالہ کارکردگی بڑھانے، گھر درس کی تعداد بڑھانے کی ترغیب دلوائی ۔ اپنے علاقہ میں نئے اجتماع شروع کرنے کا ہدف لیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن، مدنی ریجن کے ملکوں عرب شریف، عمان، قطر، کویت اور بحرین میں ہر ماہ کی طرح دسمبر 2020 میں بھی ڈیلی کلاسز کا سلسلہ ہوا جن میں فقہ کی 13 کلاسز میں 154 اور تفسیر کی 12 کی کلاسز میں 176 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن کے ملک کویت کے تین ڈویژنز میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں سیشن منعقعد کئے گئےجن میں36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ روحانی علاج بتائے گئے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن ، ملک عمان کے مختلف شہروں میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں 16 مقامات پر دعائے حاجات اجتماعات منعقد کئے گئےجن 86اسلامی بہنوں نے شرکت ک۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ روحانی علاج بتائے گئے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  مدنی ریجن کے ایک ملک کی کابینہ فیضان قطب مدینہ میں ہفتہ دعائے حاجات کے سلسلے میں 4دعائے حاجات اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں 62اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” قبولیت دعا مع دعا مانگنے کا طریقہ “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور روحانی علاج بتائے۔ 100 بار یا سمیع کا ورد کرکے دعا کا سلسلہ ہوا ۔

اسلامی  بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلادیش کے شہر چٹاکانگ فینی زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی ریجن، عرب شریف، 5 جنوری بروز منگل 2021 ءحجازی زون کی حجازی نگران اسلامی بہن نے اپنی غزالی کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں نیک کام کو آگے بڑھانے کے لئے مدنی پھول پیش کئے۔ ذمہ داران بھی تقرریاں فرمائی۔


ہفتہ وار مدنی مذاکرہ میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں مدنی ریجن کی تقریباً1ہزار577اسلامی بہنوں نے رسالہ”سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلادیش کے شہر چٹاکانگ فینی زون میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اجتماع میں 2 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت پیش کی اورغسل میت دینے کی بھی نیت پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی میں  عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بیرون شہر اور بیرون ملک امریکا ،کینیڈا،کوریا ، یورپ اور دیگر ممالک میں مقیم اسلامی بہنوں نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بیرون ملک کام بڑھانے، شخصیات سے رابطہ کرنے،یورپین ممالک میں ویک اینڈ اسلامک اسکول اوپن کرنے، بیرون ملک اسٹوڈنٹ پر دینی کام کرنے، رسالہ کارکردگی بڑھانے اورمدرسۃ المدینہ بالغات اور للبنات کے اضافے کے بارے میں آنے والے مسائل سنے اور باہمی مشاورت سے اس کا حل تلاش کیا گیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ ساؤتھ میں 4مقا مات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 70 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیانات کئے اور دعوت ِاسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا ۔