30 شوال المکرم, 1446 ہجری
ممبئی ریجن کابينہ کے گلبرگہ ڈویژن میں نیک
اعمال تربيتی اجتماع کاانعقاد
Wed, 3 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام ہند صوبہ مہاراشٹر ممبئی ریجن کابينہ کے گلبرگہ ڈویژن میں نیک اعمال تربيتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےاجتماعِ پاک میں نماز کے موضوع پر بیان کیا اوراسلامی
بہنوں کو فکر آخرت ، قبر و حشر کی تیاری کا ذہن دیتےہوئے نیک اعمال پر آسانی کے
ساتھ عمل کرنے کے نکات بتائےا ور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔