دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ  دنوں موزمبیق ،ماریش اور بنگلہ دیش میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں بنگلہ دیش 8زون کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

بنگلہ دیش ملک نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوسالانہ ڈونیشن کے لئے کوشش بڑھانےاور دینی کام میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائےنیزدینی کام کرنےکےا ہدف دیئےجس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔