
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں
فیضان ِذوقِ قرآن کورس کاانعقادہوا جس میں
تقریباً 35 سے40 اسلامی بہنیں شرکت کرتی رہی۔
کورس میں مدرسہ دعوتِ اسلامی نے 20 دن تک ڈیڑھ پارے کی تلاوت کر کے پورا قرآن پاک سنانے
کی سعادت حاصل کی اورقراٰنی واقعات بھی بتائے
گئے۔
جبکہ اس کورس میں تقریباً آدھے گھنٹے کی مدرسہ
بالغات کی کلاس کابھی اہتمام ہوا جس میں
اسلامی بہنوں کو تجوید سکھائی گئی اور
اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ سننے،ڈونیشن جمع کروانے کاذہن بھی دیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناگپور زون کی ناگپور
کابینہ میں اجتماع کا انعقاد ہوا جس
میں19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ
ٔاسلامی بہن نے اجتماع میں تلاوت و درود ِپاک
کی فضیلت اور اذان کے جواب دینے کی فضیلت بیان کرتے ہوئےنیک اعمال رسالے سے متعلق مدنی بہار یں بتائےاور رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کی۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم و رابطہ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن پونے زون کے کونڈوا کابینہ میں
شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے درمیان
سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو سنتوں پر چلنے،فکر آخرت کرنے کا
ذہن دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پونے زون
بارشی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس
میں بارشی کابینہ کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیااور دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے
جدول کے مطابق کارکردگی بنانے
وقت پر کارکردگی
دینے کے نکات فراہم کئے نیز ڈونیشن جمع
کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن کے چنائی زون میں 4 مقامات پر 3 دن
پر مشتمل رمضان بخشش کا سامان کورس کا انعقاد ہوا جن میں 68 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو رمضان المبارک کی فضیلت اور اس ماہ میں پڑھے جانے والے اوراد و وظائف
بتائے نیزاعتکاف کے مسائل عیدالفطر کے متعلق اہم معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن ناگپور زون میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں اراکین زون و
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اور ڈونیشن
کے اہداف کو دگنا کرنے کا ذہن دیا ۔
نیزشب و روز کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں
بہتری کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور مدنی خبروں کو آگے بڑھانے، تحریری مقابلہ میں
حصہ لینے اور اس مقابلے کی دعوت عام کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہونوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن دہلی زون کے شہر کردمپوری ،لکشمی نگر، جموں زون کے شہر
راجوری ،پونچھ اور نیپال زون کے شہر کاٹھمانڈوں میں 3 دن پر مشتمل ’’ماہ رمضان بخشش کا سامان‘‘کورس
کا انعقاد ہوا جس میں 250 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں
کو رمضان المبارک کی فضیلت اس ماہ میں
پڑھے جانے والے اوراد و وظائف اعتکاف کے مسائل بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن ،جموں زون کے شہر
مہنڈر میں فیضانِ تلاوتِ قراٰن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں تلاوتِ قرآن پاک سنانے کے ساتھ ساتھ
قراٰنی واقعات سنانے، سورتوں کا تعارف کروانےاور مختلف دعائیں سکھانے کا سلسلہ
رہا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن مرادآباد
زون میں آٹھ دن پر مشتمل فیضان ایمانیات
کورس کا سلسلہ ہوا جس میں مرادآباد
زون کی مختلف کابینہ کی مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو دینی عقائد و اصلاح ِاعمال کے حوالے سے دینی معلومات فراہم کیں اور
اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دے کر ہر کابینہ میں اس کورس کا آغاز کرنے کاذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوت ِاسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں دہلی ریجن نیپال زون میں بذریعہ نیٹ’’ ماہ رمضان بخشش کا سامان ‘‘کورس کا انعقاد ہوا
جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوت ِاسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہِ رمضان کی
فضیلت بتاتےہوئے اسلامی بہنوں کو مسجد بیت میں اعتکاف کرنے کے مسائل بتائےاور شب قدر کی اہمیت پرمبنی نکات فراہم کئےجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں ہند دہلی ریجن آگرا زون کےشہر فتح پور
سیکری میں ’’فیضانِ تلاوتِ قراٰن‘‘ کورس کا انعقاد ہواجس میں تقریباً 229 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تلاوت قراٰن پاک
سنانے کے ساتھ ساتھ قراٰنی واقعات سنانے، سورتوں کا تعارف کروانے، اور مختلف
دعائیں سکھانے کا سلسلہ بھی ہوا۔
موڈاسا زون میں20 دن پر مشتمل”فیضان تلاوت
قراٰن“کورس کا 4 مقامات پر اختتام

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورس کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن موڈاسا زون میں20 دن پر
مشتمل”فیضانِ تلاوت قراٰن“کورس کا 4 مقامات پر اختتام ہوا جس میں تقریباً 55
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔